The news is by your side.

Advertisement

یورو کپ 2016: ویلز کی روس کو شکست، انگلینڈ اور سلوواکیا کا میچ برابر

سینٹ ایٹیینے : یورو کپ دوہزار سولہ کےگروپ بی کےمقابلوں میں ویلز نے روس کو تین صفر سے شکست دے دی جبکہ انگلینڈ اور سلوواکیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا.

تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق یوروکپ2016 کے گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا آغازہوا تودونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پرتابڑ توڑ حملے کیےگئے،تاہم ویلز نے روس کو تین صفر سے شکست دے دی.

ویلز پوائنٹس ٹیبل پر تین میچوں میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست جبکہ روس تین میچوں میں ایک پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے.

دوسری جانب بھی گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان میچ میں میزبان فرانس اور سوئٹزرلینڈ دونوں ٹیمیں کھیل کے اختتام تک گول کرنے میں ناکام رہیں، اس طرح انگلینڈ اورسلوواکیا کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بغیر کسی اسکور کے برابر رہا.

انگلینڈ تین میچز کھیل کر پانچ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ سلوواکیا تین میچز میں چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے.

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں