تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

روس اورطالبان داعش کے خلاف ایک صفحے پرآگئے

ماسکو: روس کا کہنا ہےکہ طالبان بھی روس کی طرح داعش نامی دہشت گرد تنظیم کےمخالف ہیں لہذا ان کی مدد سےداعش کو ختم کرسکتے ہیں۔

روسی صدرولادیمرپیوٹن کےخصوصی مندوب برائے افغانستان ضمیرکابولوف کا کہناہےکہ افغانستان میں داعش کےخلاف جنگ میں روس اورطالبان ایک صفحے پرہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کے ساتھ معلومات کے تبادلہ کررہےہیں اورروس افغانستان کوہتھیارفراہم کرنےکیلئےتیارہے۔

دوسری جانب ماسکو میں وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ نےبھی ضمیر کے بیان کی توسیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ روس رواں سال ستمبرسےشام میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کررہاہے۔

روس کا کہناہےکہ حالیہ مہینوں میں مسلسل خراب ہوتی صورتحال پر اسے تشویش ہے

Comments

- Advertisement -