ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل روس نے یوکرین پر حملے کیوں تیز کر دیے؟

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل روس نے یوکرین پر حملے تیز کر دیئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس 20 جنوری کو ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس متعلق برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ نومبر پانچواں مہینہ تھا جب روسی افواج کےنقصانات … ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل روس نے یوکرین پر حملے کیوں تیز کر دیے؟ پڑھنا جاری رکھیں