روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران میں 2 نیوکلیئر پاور پلانٹس لگانے کا اعلان کر دیا

ماسکو: روس ایران تعلقات مزید گہرے ہونے لگے ہیں، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران میں 2 نیوکلیئر پاور پلانٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس ایران میں جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدہ طے پا گیا، ماسکو میں دونوں ممالک کے صدور نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے … روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران میں 2 نیوکلیئر پاور پلانٹس لگانے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں