تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

شام میں دہشت گردوں کے565 ٹھکانے تباہ کئے: روسی وزیردفاع

ماسکو: روس کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ تین دنوں میں شام کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے پانچ سو چھپن ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں۔

روسی وزیردفاع سرگئی شویگوکا کہناہےکہ روسی فضائیہ کی مدد سےشامی فوج داعش کی خلاف دمشق، حلب اوردیگرعلاقوں میں آگےبڑھ رہی ہے۔

گزشتہ تین دنوں میں روسی فضائیہ نےدمشق، حلب، عدلب، لاذقیہ، ہما، حمص، دیرالزور اوررقہ میں دہشتگردوں کےپانچ سوچھپن اہداف کو تباہ کردیا۔

روسی وزیردفاع کا کہناتھاکہ شامی فوج نےلاذقیہ میں ترک شام سرحدکےقریب وسیع علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیاہے۔

Comments

- Advertisement -