روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

ماسکو (02 اکتوبر 2025): روس نے ایک ماہ (اکتوبر 2025) کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ روس اکتوبر کے مہینے میں سلامتی کونسل کا صدر ہے، اور انتونیو گوتریس کی جگہ نئے سیکریٹری جنرل کا تقرر کرنے کے عمل کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ … روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی پڑھنا جاری رکھیں