افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ، روس کا اہم بیان آگیا

ماسکو: روس نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا اور دونوں ممالک پر تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا … افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ، روس کا اہم بیان آگیا پڑھنا جاری رکھیں