روسی بزنس ٹائیکون نے بریڈ پٹ کے ساتھ بدمعاشی کیوں کی؟

ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ کے ساتھ روسی بزنس ٹائیکون یوری شیفلر نے بدمعاشی کیوں کی اور انھیں دھمکی کیوں دی وجہ سامنے آگئی۔ بریڈ پٹ کا اپنے روسی کاروباری حریف کے ساتھ جھگڑا اس وقت شدت اختیار کرگیا ہے۔ ’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی ووڈ‘ کے اداکار اور روسی سیٹھ کے … روسی بزنس ٹائیکون نے بریڈ پٹ کے ساتھ بدمعاشی کیوں کی؟ پڑھنا جاری رکھیں