تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

محمد بن سلمان اور پیوٹن کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر نے شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلیفون کیا جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے، مفاد عامہ کے شعبوں میں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں ممالک کو قریب لانے کے لیے اقدامات پر گفتگو کی۔

ٹیلیفونک رابطے میں یمن اور یوکرینی مسئلے پر بھی بات چیت کی گئی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے یوکرینی بحران کے سیاسی حل، سلامی اور استحکام کے حصول کے لیے ہونے والی مملکت کی کوششوں کی حمایت کی۔

ولی عہد نے یوکرین کے سیاسی حل کے لیے مملکت کی حمایت کی توثیق بھی کی۔ رابطے میں یمن اور یوکرین کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔

Comments

- Advertisement -