تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

روسی صدر پیوٹن کا شام میں روسی فضائی حملوں کا دفاع

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا تھا کہ کارروائی امن کے قیام کیلئےناگزیر ہے، روس اور مغرب کیلئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے اچھا موقع ہے.

صدرپیوٹن کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ شام میں جہادی گروہوں کے خلاف فوجی کارروائیوں سے سیاسی حل کا راستہ ممکن ہوگا جبکہ شامی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرسکیں گے۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرے سے روس اور مغربی ممالک کو ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملاہے، جو اس سے قبل سرد جنگ کے اختتام اور نائن الیون حملوں کے بعد کھول دیے گئے تھے۔

شام میں مغربی ممالک کی کارروائیوں سے متعلق صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں اپنے مفادات کا حصول اور دہشت گردوں کا خاتمہ ممکن نہیں، جس کے باعث مغربی اتحاد کو کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

Comments

- Advertisement -