تازہ ترین

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر...

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

معمر قذافی کے ایک اور بیٹے کی رہائی

لیبیا کے معزول صدر معمر قذافی کے ایک اور صاحبزادے کو رہا کر دیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طرابلس کی جیل میں قید معمر قذافی کے بیٹے سعدی قذافی کی رہائی ‏عمل میں آئی ہے۔
امکان یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں ملک بدر کر کے ترکی بھیجا جائے گا جس کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں۔

معمر قدافی کے برخودار سعد قدافی کی رہائی عمل میں آگئی

لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید کی منظوری سے سعدی قذافی کی رہائی عمل میں آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ‏مصالحت کے بغیر ہم پیش رفت نہیں کر سکتے۔

Libya frees Saadi Gaddafi, son of former leader | Reuters

سعدی قذافی نہ صرف ملکی فٹبال ٹیم کے رکن تھے بلکہ وہ کھیلوں کے امور کے ذمہ دار بھی تھے۔

لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو چھ سال بعد رہا کیا گیا تھا۔ واضح رہےکہ جب معمر قذافی کو باغیوں نے گولی مار کر ہلاک کیا تو اس وقت سیف الاسلام بھی ان کے ہمراہ تھے ‏اور انہیں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -