سچن ٹنڈولکر کا کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ، جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے

بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے 13 برس بعد پھر کرکٹ میں واپسی کا اعلان کیا ہے اور وہ جلد ہی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ کا سب سے بڑا نام اور دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ دو بار ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے … سچن ٹنڈولکر کا کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ، جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے پڑھنا جاری رکھیں