ٹنڈولکر ’’چائے کے کپ‘‘ کے ساتھ ٹویٹ کر کے بڑی مشکل میں پھنس گئے

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے چائے کے کپ کے ساتھ ٹویٹ کیا کی پاکستانیوں نے بھارتیوں کو فنٹاسٹک ٹی کی یاد دلا دی۔ چائے دنیا میں سب سے زیادہ پسند اور پیا جانے والا مشروب ہے۔ 21 مئی کو چائے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بھارت کے سابق کپتان لیجنڈری سچن ٹنڈولکرنے … ٹنڈولکر ’’چائے کے کپ‘‘ کے ساتھ ٹویٹ کر کے بڑی مشکل میں پھنس گئے پڑھنا جاری رکھیں