تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک...

’بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہو تو بھی الیکشن شفاف اور قانونی ہوں گے‘

لندن: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی کا پریکس اینڈ پروسیجر قانون کیخلاف جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور...

عازمین حج کیلیے مخصوص سوٹ کیس اور موبائل پیکچ

اسلام آباد: عازمین حج کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے...

سعودی شاہی خاندان کیلیے افسوسناک خبر

سعودی عرب کی شہزادے فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کر گئے۔ ان کی ‏تدفین ریاض میں ‏کی جائے گی۔

ایوان شاہی کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کر کے شہزادے کے انتقال کی خبر دی گئی۔ ‏شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل کا انتقال حرکت قلب ہونے کے باعث ہوا۔

شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی ‏اور تدفین بھی ‏یہیں ہوگی۔

شہزادہ فہد اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے اور وہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے مشیر بدرجہ وزیر رہے ‏ہیں۔

یاد رہے کہ 14 فرور کو سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کر گئی ‏تھیں۔ شہزادی دنا شہزادہ ‏عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعود کی بیٹی تھیں جب کہ شہزادہ ‏بندر، مشعل، محمد، نواف اور فیصل ان کے ‏بھائی تھے۔

Comments

- Advertisement -