تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

صدف کنول کا شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستانی ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے شوہر بہروز سبزواری کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شیئر کردیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صدف کنول نے شوہر شہروز سبزواری کی سالگرہ پر دلکش تصویر سیلفی شیئر کی جس میں انہیں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام بھی شیئر کیا۔

صدف کنول نے لکھا کہ "اگر میرے پاس صرف ایک گھنٹہ ہوتا یا مجھے ایک گھنٹہ دیا جاتا محبت کرنے کے لیے تو میں آپ کو ہی محبت دوں گی۔”

انہوں نے مزید لکھا کہ "میری زندگی کی محبت کو سالگرہ مبارک ہو۔”

Comments

- Advertisement -