تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

سعدیہ غفار اور حسن حیات کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ سعدیہ غفار نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی تصویر شیئر کی جس میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں ہے۔

سعدیہ غفار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے ہاں رواں ماہ کی 5 تاریخ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sadia Hassan Hayat (@sadiaghaffar)

بیٹی کا نام ’ریا حیات خان‘ رکھا گیا ہے، اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ 5 جولائی کو صبح ساڑھے سات بجے ان کی فیملی میں یہ اضافہ ہوا۔

اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش امریکا کے ریور سائیڈ کمیونٹی اسپتال میں ہوئی۔

Sadia Ghaffar welcomes first child with husband Hassan Hayat

مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے جوڑے ہاں نئے مہمان کی آمد پر مبارک باد دی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سعدیہ غفار اور حسن حیات گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Comments

- Advertisement -