پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب

لیبر پارٹی کے امیدوار اور پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب ہوگئے، انھوں نے 40 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی عوام نے صادق خان کو 43 فیصد اور ان کے قریب ترین حریف سوزن ہال کو 33 فیصد ووٹ دیے۔ صادق خان 2016 میں پہلی بار میئر … پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب پڑھنا جاری رکھیں