’ہاشم آملہ، انضمام الحق اور محمد یوسف دین سے وابستہ ہوکر کامیاب ہوئے‘

سابق قومی کرکٹر سعید انور نے کہا ہے کہ ہاشم آملہ محمد انضمام الحق اور محمد یوسف دین سے وابستہ ہو کر کامیاب ہوئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق قومی کرکٹر اور اسٹائلش اوپنر سعید انور نے کراچی میں سندھ ہائیکورٹ لائبریری آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ سعید … ’ہاشم آملہ، انضمام الحق اور محمد یوسف دین سے وابستہ ہوکر کامیاب ہوئے‘ پڑھنا جاری رکھیں