باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار، دُلہا دُلہن جاں بحق

ساہیوال میں قومی شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دلہا دلہن جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کی قومی شاہراہ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکرانے کے باعث دلہا اور دلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس … باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار، دُلہا دُلہن جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں