اتوار, مارچ 8, 2026
اشتہار

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

ساہیوال(28 جنوری 2026): سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

ساہیوال میں سی ٹی ڈی نے عارف والا روڈ پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، اور اسلحہ برآمد ہوا، گرفتار دہشت گرد کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے خوف و ہراس پھیلانا چاہتا تھا، دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں