سیف علی خان اسپتال سے ڈسچارج، سخت سیکیورٹی میں اپارٹمنٹ پہنچنے کی ویڈیو منظر عام پر

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کو 6 دن کے بعد لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب ڈکیتی کے دوران اپنی فیملی کی حفاظت کرتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے تھے تاہم اب 6 دن کے … سیف علی خان اسپتال سے ڈسچارج، سخت سیکیورٹی میں اپارٹمنٹ پہنچنے کی ویڈیو منظر عام پر پڑھنا جاری رکھیں