سیف علی خان پر اس رات ایک سے زائد لوگوں نے حملہ کیا، پولیس کو شبہ

ممبئی پولیس کو شبہ کے چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والے سیف عالی خان پر اس رات ایک سے زائد لوگوں نے حملہ کیا تھا۔ بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان پر حملے کے حوالے سے ممبئی پولیس نئے زاوئے سے تحقیقات کررہی ہے، پولیس کو لگتا ہے کہ سیف پر جس طرح … سیف علی خان پر اس رات ایک سے زائد لوگوں نے حملہ کیا، پولیس کو شبہ پڑھنا جاری رکھیں