صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل ہوں گے؟ اہم خبر آ گئی

انجرڈ صائم ایوب 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہو گئے تاہم وہ آئندہ ماہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل ہوں گے یا نہیں یہ اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور زمبابوے میں پاکستان کو فتوحات دلانے والے باصلاحیت نوجوان اوپنر بیٹر صائم ایوب گزشتہ ہفتہ کیپ ٹاؤن … صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل ہوں گے؟ اہم خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں