صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سوالیہ نشان بن گئی

قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب ٹخنے کی انجری کی وجہ سے 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز تھرڈ مین پر فیلڈنگ کے دوران اوپنر بیٹر صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا جس کے باعث وہ سہارا لے … صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سوالیہ نشان بن گئی پڑھنا جاری رکھیں