صائم ایوب سے متعلق انتہائی اہم خبر

پاکستان کے باصلاحیت اوپنر بیٹر صائم ایوب جو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے ان کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے جارح مزاج باصلاحیت اوپنر بیٹر صائم ایوب جو دو روز قبل جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں دوران فیلڈنگ زخمی ہو کر نہ صرف ٹیسٹ میچ … صائم ایوب سے متعلق انتہائی اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں