صائم ایوب اگلے۔۔۔۔۔؟ بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی صلاحیتوں کی دنیا معترف ہو گئی ہے سابق انگلش کپتان نے ان سے متعلق اہم پیشگوئی کی ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے نوجوان پاکستانی بیٹر صائم ایوب کو کرکٹ کی اگلی نسل کے ’’فیب فور‘‘ میں شامل کر لیا ہے۔ ناصر حسین نے مائیک … صائم ایوب اگلے۔۔۔۔۔؟ بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں