ساجد خان نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کے اسپنر ساجد خان نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن ایک اہم سنگ میل عبور کرکے تاریخ رقم کر دی۔ دائیں ہاتھ کے اسپنر نے میچ میں اپنی 50 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی جس سے ان کا نام ریکارڈ بک میں شامل ہوگیا۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز … ساجد خان نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا پڑھنا جاری رکھیں