آئی پی ایل کیلئے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم

بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے لیے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی کو ختم کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا کے دوران یہ پابندی لگائی تھی جس کے بعد 5 برس سے انٹرنیشنل کرکٹ میں فاسٹ بولرز بال پسینے سے چمکاتے ہیں۔ فاسٹ بولرز نے گیند چمکانے … آئی پی ایل کیلئے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم پڑھنا جاری رکھیں