’صائم ایوب کی کمی کو خوشدل شاہ پورا کریں گے‘

پاکستان ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ امید ہے صائم ایوب کی کمی کو خوشدل شاہ پورا کریں گے۔ سہ فریقی سیریز سے قبل نائب کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کنڈیشن کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا ہوگا، صائم ایوب کی کمی محسوس کریں … ’صائم ایوب کی کمی کو خوشدل شاہ پورا کریں گے‘ پڑھنا جاری رکھیں