بھارت کیخلاف میچ میں ہاتھ ملائیں گے یا نہیں؟ سلمان آغا نے بتادیا

کولمبو(14 فروری 2026): پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ماضی تبدیل نہیں کر سکتے لیکن اچھا کھیل کر جیت ضرور سکتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت ٹاکرا سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل … بھارت کیخلاف میچ میں ہاتھ ملائیں گے یا نہیں؟ سلمان آغا نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں