قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر ہال آف فیم میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کیلیے شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے 2025ء کے ہال آف فیم میں پاکستان کی ثناء میر سمیت 7 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ این بیشپ نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت کیلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن … قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر ہال آف فیم میں شامل پڑھنا جاری رکھیں