تازہ ترین

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اداکارہ صنم چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم چوہدری گلوکار سومی چوہان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کیں، صنم چوہدری نے مہرون رنگ کا لہنگا اور نیٹ کا دوپٹہ زیب تن کیا ہوا ہے۔

View this post on Instagram

🙈❤️

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on

اداکارہ صنم چوہدری نے نکاح کے کاغذات پر دستخط کرنے کی تصویر بھی شیئر کی۔

View this post on Instagram

Alhamdulillah♥️

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on

واضح رہے کہ اداکارہ صنم چوہدری نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کی خبروں کی تردید کی تھی۔

صنم چوہدری نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’حیوان‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، ان کا آخری ڈرامہ رواں سال اگست میں نشر ہوا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سومی چاہان نے نیویارک میں چھٹیاں گزارنے کی تصویر شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ ’اتنی ٹھنڈ میں تو کیپشن بھی سمجھ نہیں آتا۔‘

Comments

- Advertisement -