معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے اپنی نئی تصاویر پوسٹ کر دیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے خوبصورت لباس اور زیور پہن رکھا ہے۔
صنم جنگ نے تصاویر تین روز قبل پوسٹ کیں۔ مداح اپنی پسندیدہ میزبان اور اداکارہ کی نئی تصاویر نہ صرف پسند کر رہے ہیں بلکہ اس پر اپنے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
ان کے فالورز کی تعداد 21 لاکھ سے زائد ہیں۔ صنم جنگ انسٹا گرام پر کافی متحریک رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل انسٹا گرام پر صنم جنگ نے اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ انہوں نے نیوی بلو ٹی شرٹ اور سر پر بلیک ٹوپی پہنچ رکھی ہے۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ ”جب آپ کے آس پاس کوئی نہ ہو۔“
View this post on Instagram
اس سے قبل صنم جنگ نے اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ سفید اور سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔