تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

صنم جنگ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے اپنی نئی تصاویر ہوسٹ کر دیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے نیوی بلو ٹی شرٹ اور سر پر بلیک ٹوپی پہنچ رکھی ہے۔

صنم جنگ نے تصاویر ایک روز قبل پوسٹ کیں۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ”جب آپ کے آس پاس کوئی نہ ہو۔“

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

مداح اپنی پسندیدہ میزبان اور اداکارہ کی نئی تصاویر نہ صرف پسند کر رہے ہیں بلکہ اس پر اپنے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

ان کے فالورز کی تعداد 21 لاکھ سے زائد ہیں۔ صنم جنگ انسٹا گرام پر کافی متحریک رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

اس سے قبل صنم جنگ نے اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ سفید اور سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

گزشتہ سال صنم جنگ نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دی تھا۔ انسٹا گرام پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ ”یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ قسام  اور میرے بارے میں ان افواہوں کی کوئی حقیقت نہیں ہے کہ میں الگ ہوگئی ہوں۔“

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

اداکارہ نے بتایا تھا کہ یہ افواہ میری انسٹا پوسٹ پر شائقین کے تبصرے سے شروع ہوئی اور یہ سراسر مضحکہ خیز ہے، میرا اس قسم کی پوسٹ پر وضاحت دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن قسام اور میرے اہل خانہ اس پریشانی کے مسئلے پر روزانہ فون کالز کرتے رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -