تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’کریکٹر ڈھیلا‘ ثانیہ مرزا کی دلچسپ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

ثانیہ مرزا کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بھارتی فلم ’ریڈی‘ کے مشہور گانے ’کریکٹر ڈھیلا‘ پر لپ سنکنگ کررہی ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کیپشن لکھا کہ پہلے بچے کے دوارن ہونے پیش آنے والے مسائل۔‘

ثانیہ نے مزید لکھا کہ ’میری چھوٹی بہن 15 سال کی ہیں، بڑی بہن نے والدین سے پوچھا کہ میں گھومنے کے لیے لندن چلی جاؤں، اس پر والدین نے لکھا کہ ’یقیناً۔

ٹینس اسٹار نے مزید لکھا کہ ’جب میں 21 سال کی ہوئی تو میں نے کہا میں سونے چلی جاؤں تو والدین نے منع کردیا۔

ثانیہ نے اسی وجہ سے گانے ’کریکٹر ڈھیلا‘ پر لپ سنکنگ کرتے ہوئے شکوہ کیا، انہوں ںے گزشتہ روز یہ ویڈیو شیئر کی جسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ثانیہ مرزا کی ویڈیو پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -