ہفتہ, فروری 14, 2026
اشتہار

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ثانیہ مرزا نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی مداحوں کے لیے معنیٰ خیز پیغام بھی تحریر کیا۔

انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ‘کیا آپ بارش کے بغیر قوس قزح پاسکتے ہیں، اصل قوس قزح تو مسکراہٹ میں ہے”

ثانیہ مرزا کی ان تصاویر کو چند منٹوں میں ہزاروں صارفین نے پسند کیا اور اس پر تبصرے بھی کیے۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی بھی ملتی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار کے انسٹا گرام پر 10 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں