سالے کی فائرنگ سے بہنوئی جاں بحق، 2 بھائی شدید زخمی

گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر میں سالے کی فائرنگ سے بہنوئی جاں بحق جبکہ 2 بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے تھانہ بولانی کی حدود میں سالوں کی فائرنگ سے بہنوئی جاں بحق ہوگیا، مقتول کی شناخت 40 سالہ عبدالمناف کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ … سالے کی فائرنگ سے بہنوئی جاں بحق، 2 بھائی شدید زخمی پڑھنا جاری رکھیں