سردار جی 3 کا ٹریلر ریلیز، ہانیہ عامر کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا

بھارتی پنجابی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، پاکستانی سپراسٹار ہانیہ عامر کے مداح فلم کا ٹریلر دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ سردارجی 3 کے ٹریلر آج ہی ریلیز کیا گیا ہے جس نے مداحوں میں جوش و خروش بڑھادیا ہے، شائقین بڑی اسکرین پر فلم دیکھنے کےلیے بیتاب ہورہے … سردار جی 3 کا ٹریلر ریلیز، ہانیہ عامر کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا پڑھنا جاری رکھیں