اب بچے سرفراز احمد کو پڑھیں گے

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے تعلیمی نصاب میں ایک مضمون شامل کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے بتایا کہ یہ انتہائی پرجوش لمحہ ہے۔ انہوں نے اردو کی چوتھی کلاس کی کتاب کا عکس شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سرفراز احمد … اب بچے سرفراز احمد کو پڑھیں گے پڑھنا جاری رکھیں