سرفراز احمد نے مومن ثاقب کو ’ڈرامے باز‘ قرار دے دیا

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے میزبان مومن ثاقب کو ڈرامے باز قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں سابق سرفراز احمد سے میزبان نے پوچھا کہ جب بھارت سے ہارے تو ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نوجوان نے کہا کہ جذبات بدل گئے حالات بدل گئے اس بارے … سرفراز احمد نے مومن ثاقب کو ’ڈرامے باز‘ قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں