سرفراز احمد کی افغان کرکٹ ٹیم سے متعلق بڑی پیش گوئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے افغان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان ٹیم سیمی فائنل یا ٹاپ فور میں آسکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہرلمحہ پُرجوش میں بحیثیت مہمان گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا … سرفراز احمد کی افغان کرکٹ ٹیم سے متعلق بڑی پیش گوئی پڑھنا جاری رکھیں