کونسی خواہش پوری ہوگئی؟ سرفرازاحمد نے بتا دیا

چار سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی پر 3 نصف سنچریا اور ایک سنچری بنا کر سلیکشن کو درست ثابت کرنے والے سرفرازاحمد کی خواہش پوری ہو گئی۔ کراچی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازاحمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری کو کیریئر کی بہترین اننگز قرار دیا ہے۔ انہوں … کونسی خواہش پوری ہوگئی؟ سرفرازاحمد نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں