دیرینہ دشمنی کا المناک واقعہ، عدالت سے واپسی آنے والے 4 افراد قتل

سرگودھا میں دیرینہ دشمنی نے ایک اور المناک واقعے کو جنم دیا، کار پر فائرنگ سے 4 افراد جان سے گئے جبکہ سات افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خوشاب روڈ پر سبھروال کالونی کے قریب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عدالت سے واپس جارہے تھے، ملزمان واردات کے … دیرینہ دشمنی کا المناک واقعہ، عدالت سے واپسی آنے والے 4 افراد قتل پڑھنا جاری رکھیں