تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بچیاں جاں بحق

سرگودھا: فیصل آباد بائی پاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں فیصل آباد بائی پاس روڈ پر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈمپر والے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 بچیاں جاں بحق … تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بچیاں جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں