ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز پر پویلین لوٹ گئی، جس کے بعد پاکستان کے نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو صرف 137 رنز پر پویلین روانہ کردیا۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے … ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر پڑھنا جاری رکھیں