تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

سعودی اتحاد کا یمنی پولیس اسٹیشن پرفضائی حملہ، 26 ہلاک

صنعا: یمن میں سعودی اتحاد کے پولیس تنصیبات پرفضائی حملے میں چھبیس افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصلات کے مطابق یمن کے شہرصنعاء میں سعودی اتحاد نے پولیس کے زیراستعمال عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت مکمل تباہ ہوگئی جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک چھبیس افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔

ریسکیو ذرائع کی جانب سے خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے کہ متعدد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب اوراتحادی ممالک کی جانب سے گزشتہ سال مارچ میں حوثی قبائل کے خلاف جنگ کا آغاز کیا گیا تھا جس میں اب تک پانچ ہزارسے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -