سعودی ایئرلائن نے مسافروں کے بیگیج سے متعلق زبردست سہولت فراہم کر دی

سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودی ائیرلائن نے پاکستانی مسافروں سمیت دیگر مسافروں کے گمشدہ یا تاخیر سے آنے والے بیگیج کی محفوظ طریقے سے تلاش کو یقینی بنانے کیلئے ایپل کا Find My Share Item Location  فیچر متعارف کرایا ہے جو اپنے ایئر ٹیگ یا Find My network  کے ذریعے گمشدہ یا تاخیر … سعودی ایئرلائن نے مسافروں کے بیگیج سے متعلق زبردست سہولت فراہم کر دی پڑھنا جاری رکھیں