تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سعودی اتحاد کی یمن میں آئل فیکٹری پربمباری، نوہلاک درجنوں زخمی

صنعا: یمن میں سعودی اتحاد نے حوثی قبائل کے زیر تسلط آئل فیکٹری پر بمباری کردی، نو افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق بحیرہ احمرکےکنارے تیل فیکٹری پر حملے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعدادتیس سے تجاوز کرگئی ہے، حملے کے وقت فیکٹری میں کام جاری تھا۔

آئل پورٹ انتظامیہ کے رکن عقیل حمزہ بھی زخمی ہوگئے،اطلاعات کے مطابق اسٹیشن پر میزائل گرنے سےموجود افرادہلاک ہوگئے۔

سعودی اتحاد کے ترجمان نےحملے کی تردید کی ہے جبکہ یمنی حکومت کےسرکاری خبررساں ادارےکاکہناہے کہ حادثے میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Comments

- Advertisement -