پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیا

پاکستانی عازم حج کو مکہ مکرمہ میں راہ چلتے ہزاروں ریال اور قیمتی موبائل فون سے بھرا بیگ پڑا ملا جس کو اس نے پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا۔ سیالکوٹ کے رہائشی عامر حمید جو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ان دنوں مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ انہیں گزشتہ دنوں شہر مکہ … پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیا پڑھنا جاری رکھیں