تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

سعودی عرب نے اجازت دے دی!

ریاض: سعودی عرب نے مملکت میں 12سے17 سال کے افراد کو ‘موڈرناویکسین’ لگانے کی اجازت دے دی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں موڈرنا ویکسین اب بارہ سے سترہ سال کے افراد کو بھی لگائی جاسکے گی، حکومت نے منظوری دے دی ہے۔

مملکت میں نئی تعلیمی سال کا آغاز ہونے جارہا ہے اور حکومت نے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار دی ہے۔

سعودی عرب: نئی ایس او پیز اور پابندیوں کا اعلان

موڈرناویکسین لگانے کی اجازت ملنے سے کم عمر طلبا کی ویکسینیشن کی استعداد بڑھے گی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں 29 اگست سے نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہورہا ہے۔ وہ طالب علم اسکول آسکیں گے جن کی عمریں 12 سال سے زائد ہے اور وہ ویکسین یافتہ ہوں۔

تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور عملے کی ویکسینیشن بھی لازمی ہے۔ علاوہ ازیں حکومت کی مؤثر پالیسی کے باعث مملکت میں وبائی کیسز حیران کم حد تک کم ہوگئے ہیں، یومیہ بنیادوں پر کم کیسز سامنے آرہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -